Aiou LMS Assignments

AIOU

LMS (Learning Management System)
ہدایات برائے طلبہ ( آن لائن مشقیں جمع کرانے کا طریقہ کار )
درج ذیل پروگرامز کے طلبہ نے اپنی مشقیں سمسٹر خزاں 2019 سے آن لائن جمع کرانی ہیں ۔
تمام ماسٹرپروگرامز ( ماسوائے ایم اے اردو، اسلامیات، مطالعہ پاکستان، عربی )
بی ایس( چار سالہ) بی ایڈ ( چار سالہ پروگرام ) ایم فل ۔ پی ایچ ڈی
طلبہ http://www.aaghi.aiou.edu.pk پر لاگ ان ہو کر اپنی مشقیں جمع کرائیں گے ۔ طلبہ کو بذریعہ ایس ایم ایس Username اور Password بھیج دیئے گئے ہیں ۔
لاگ ان ہونے کے بعد اپنی پروفائل کی سٹینگ تبدیل کر سکتے ہیں ۔ اپنا پاسورڈ لازمی تبدیل کریں ۔ پروفائل میں اپنا ای میل ضرور درج کر دیں ۔

ایسے طلبہ جن کو ابھی تک میسج نہیں ملے یا انہوں نے میسج ڈیلیٹ کر دیا ہے وہ درج ذیل ای میل ایڈریس پر اپنے کوائف دوبارہ بھیجیں ۔
(نوٹ: کوائف کی تفصیلات پہلے کمنٹ میں )
👇👇👇👇
support.elearning@aiou.edu.pk

طلبہ اپنی دونوں مشقیں آخری مقررہ تاریخ تک آن لائن جمع کرا سکتے ہیں ۔ اس کے بعد مشقیں اپ لوڈ کرنے کا لنک ہٹا دیا جائیگا ۔

طلبہ اپنی پروفائل لاگ ان ہونے کے بعد ضرور اپ ڈیٹ کر دیں ۔ ( طریقہ کار بہت آسان ہے ) ۔ خاص طور پر اپنا ای میل ایڈریس ضرور شامل کریں ۔ تاکہ آپ کو مشق جمع ہونے یا مارک ہونے کی اطلاع بذریعہ ای میل بھیجی جا سکے ۔
کسی بھی رہنمائی کےلئے براہ راست اس ای میل ایڈریس پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں.👇👇👇👇
support.elearning@aiou.edu.pk
For More Information Helpline👇👇
051-111-112-468.

AIOU Website👇👇

Www.aiou.edu.pk/

Published by YouTube Videos

To instruct about study help.

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started