علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے بہار سمسٹر 2020 جن طلبہ کا ایڈمیشن کنفرم ہوچکا ہے ان کو کتب ان کے متعلقہ پتہ پر بجھوا دی گیئں ہیں۔ یاد رہے کہ ایڈمشن کنفرمیشن کے 25 دن بعد کتب ڈاک کے پتہ پر موصول ہوتی ہیں۔
Check Books Status👇👇
http://mailing.aiou.edu.pk/
Books Missing Form👇👇
Www.aiou.edu.pk/download.Asp
Helpline Phone No.👇👇
051-111-112-468.
AIOU_Website👇👇
AIOU Help Desk Submit a ticket/complaint.👇👇👇
اپنی شکا یت کا اندراج کریں
http://support.aiou.edu.pk/index.php?a=add