AIOU
سمسٹر خزاں 2019 بی اے/بی ایڈ/ اور دیگر تمام پروگرامرز مشقوں کی آخری تاریخ 27 اپریل ہے۔مزید توسيع کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں ہے۔اس حوالے سے جو بھی اطلاع ہوگی بروقت شئیر کی جاۓ گی۔
سمسٹر خزاں 2019 اپنے ٹیوٹر کی انفارمیشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کک کریں۔اگر ریکارڈ موجود نہ ہو تو انتظار کریں۔یا پھر اپنے علاقائی ریجنل آفس رابطہ کریں۔
نوٹ:فیس بک پر ٹیوٹر انفارمیشن کا لنک پوسٹ نہیں ہوتا اس لیے طلباہ سے گزارش ہے کہ وہ ویب سائٹ وزٹ کریں اور وہاں ٹیوٹر انفارمیشن اپشن چک کریں۔
https://aiou.edu.pk/