HEC DEGREE ATTESTATIONS

👈طریقہ کار برائے محکمانہ ڈگری/رزلٹ کارڈ ویری فیکیشن AIOU


وہ تمام لوگ جن کی AIOU سے ڈگری مکمل ھو چکی ھے اور ان کو اپنی ڈگری یا رزلٹ کارڈ مل گیا ھے تو وہ اپنی ڈگری/رزلٹ کارڈ کی ویری فیکیشن کے لیے مندرجہ ذیل باتوں پہ عمل کریں۔۔۔
◼سب سے پہلے AIOU کی ویب سائیٹ سے آن لائن چالان جنریٹ کر کے مبلغ 600 روپے ڈگری ویری فیکیشن فیس الائیڈ بینک لمیٹڈ میں جمع کرائیں۔

Link Challan Form👇
https://www.aiou.edu.pk/admissions/challanform_main.asp

◼ویب سائیٹ سے ڈگری ویری فیکیشن فارم پرنٹ کر کے احتیاط سے فِل کریں.

Link Degree Verification Form👇
https://www.aiou.edu.pk/Downloads/Varification.pdf

◼️محکمانہ لیٹر بنوائیں
(ھائی/ھائیر سیکنڈری سکول وال اپنے متعلقہ ھیڈ سے۔۔۔ جبکہ مڈل/پرائمری سکول والے اپنے متعلقہ ڈپٹی ڈی ای او سے محکمانہ لیٹر بنوائیں۔)

◼️ ڈگری/رزلٹ کارڈ کی کاپی کروا کے Attest کروائیں۔

◼ڈگری ویری فیکیشن فارم کے ساتھ جمع کرایا گیا AIOU والا فیس والا اوریجنل چالان، اپنی متعلقہ ڈگری یا رزلٹ کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی اور محکمانہ لیٹر کو ایک ساتھ لف کریں۔
(ایڈمن تفسیر احمد)

Design a site like this with WordPress.com
Get started