علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سمسٹر بہار 2020 کے وہ طلبہ جنہوں نے داخلہ فارم جمع کیے ہیں ان کے ایڈمیشن کنفرمیشن کا ریکارڈ اپلوڈ کر دیا ہے۔جن طلبہ کا ریکارڈ شو نہیں ہورہا وہ انتظار کریں۔ایڈمیشن کنفرمیشن پروسسز جون/جولائی/اگست تک مکمل ہوگا جس میں آپ کا ریکارڈ ضرور شو ہوگا۔یاد رہے کہ ایڈمیشن کنفرمیشن کے 30 دن کے بعد کتب بذریعہ ڈاک موصول ہو گیئں۔
Admission confirmation 👇👇
http://www.aiou.edu.pk/Admission.asp
AIOU_Helpline
051-111-112-468.
AIOU_Website
AIOU Help Desk Submit a ticket/complaint
اپنی شکا یت کا اندراج کریں.اگر داخلہ کنفرم نہیں ہے۔
http://support.aiou.edu.pk/index.php?a=add