AIOU
چترال کی عوام کے پرزور مطالبہ اور طلباء وطالبات کی خواہش کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل سنٹر چترال یکم مئی 2020 سے چترال شہر کے وسط میں مندرجہ ذیل پتہ پر منتقل ہو رہا ہے:-
۔بالمقابل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آ فس گورنر کاٹج روڈ گولدور چترال۔
For More information Helpline👇👇
051-111-112-468.
AIOU_Website👇👇👇
Www.aiou.edu.pk/