AIOU

AIOU

طلبہ نوٹ کر لیں کہ طلبہ کو اسائمنٹ پر پاس کرنا/پروموٹ کرنا ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
یہ سراسر جھوٹی نیوز یوٹیوب چینلز اور فیس بک پیچز اور گروپس میں گردش کررہی ہیں۔ایسے لوگوں کا کام اپنے چینلز/پیچز اور گروپس کی شہرت عام کرنا ہے۔لھذا کوئی بھی آفیشل خبر کی تصدیق کے لیے AIOU کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔

Published by YouTube Videos

To instruct about study help.

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started