💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ بسم الله الرحمن الرحيم ⛲
🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤
🔖 22 رمضان المبارک 1441ھ 💎
🔖 16 مئی 2020ء 💎
🔖 03 جیٹھ 2077ب 💎 🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌅
🌺 آخری عشرہ اور عبادت میں محنت!
🔹 ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت مبارکہ تھی کہ جب رمضان کا آخری عشرہ آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات بھر جاگتے اور گھر والوں کو بھی جگاتے ، ( عبادت میں ) نہایت کوشش کرتے اور کمر ، ہمت باندھ لیتے تھے ۔🔹
📗«صحیح مسلم -2787»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜