علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امتحانی مشقوں کی بنیاد پر میٹرک اور ایف اے کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا۔
بی اے اور دیگر پروگرامز کے امتحانات بارے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا ۔ ورکشاپ کے حوالے سے بھی مشاورت جاری ہے۔
میٹرک اور ایف اے کا رزلٹ دیکھنے کے لیے یونیورسٹی ویب سائٹ وزٹ کریں..
https://result.aiou.edu.pk/Result_cc.asp