AIOU
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2020 میں پیش کئے گئے پوسٹ گریجویٹ پروگرام کی ورکشاپس آئندہ ماہ سے آن لائن منعقد کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ یہ فیصلہ ملک بھر میں کروانا وائرس کے بعد پیدا شدہ صورتحال، حکومتی فیصلے اور ایچ ای سی کی ہدایت کی روشنی میں کیا گیا ہے۔
تاہم خزاں سمسٹر 2019 ورکشاپس/امتحانات کے حوالے سے فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جاۓ گا اور حتمی اعلان عید کے بعد جاری ہوگا۔۔