تازہ_ترین
ایچ ای سی اور ملک بھر کی تمام یونیورسٹیوں کے درمیان آج اہم مینٹگ ہوئی جس میں تمام یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی شرکت۔۔
مینٹگ میں کورونا وباء کے پیش نظر آن لائن کلاسز کا انعقاد ممکن بنانا اور آن لائن امتحانات پر بات چیت کی گی۔اسکے علاوہ مستقبل میں آن لائن ایڈمیشن کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔
مینٹگ میں وائس چانسلرز کی طرف سے انٹرنیٹ کی عدم دستیابی اور طلبہ کی طرف سے شکایات کے حوالے سے چیئرمین ایچ ای سی کو آگاہ کیا گیا..