💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ بسم الله الرحمن الرحيم ⛲
🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤
🔖 09 رمضان المبارک 1441ھ 💎
🔖 03 مئی 2020ء 💎
🔖 20 بیساکھ 2077ب 💎 🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌅
🌸 کھانے سے پہلے کیا پڑھیں؟
🔹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی کھائے تو اللہ کا نام لے، اگر شروع میں ( اللہ کا نام ) بسم اللہ بھول جائے تو اسے یوں کہنا چاہیئے بسم الله أوله وآخره ( اس کی ابتداء و انتہاء دونوں اللہ کے نام سے ) ۔🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-3767»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜